Tuesday, June 15, 2021

عدلیہ میں مالیاتی کرپشن کے 1230 ریفرنس زیر التوا ہیں، چیئرمین نیب

چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب) جسٹس (ر) جاوید اقبال نے کہا ہے کہ بدعنوانی کے 1230 ریفرنس عدالتوں میں زیر التوا ہیں۔جسٹس (ر) جاوید اقبال نے ان خیالات کا اظہار اپنی زیر صدارت ہونے والے نیب اجلاس کے دوران کیا۔ اجلاس میں نیب کی مجموعی صورتحال اور میگا کرپشن مقدمات کو منطقی انجام تک پہنچانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

انہوں نے کہا کہ اربوں روپے کے میگا کرپشن کے مقدمات کی جلد سماعت کے لیے درخواستیں احتساب عدالتوں میں دائر کی جائیں گی۔

پاکستان کے قرضوں میں 37 کھرب اور پی ٹی آئی کے ڈھائی سالہ دور میں 21 کھرب کا اضافہ

https://gulfasianews.com/pakistan-debt-increases-37-trillion/

چیئرمین نیب نے کہا کہ بدعنوانی کا خاتمہ اور لوٹی گئی رقوم کی قومی خزانے میں واپسی اولین ترجیح ہے۔اُن کا کہنا تھاکہ نیب نے بالواسطہ اور بلاواسطہ 714 ارب روپے برآمد کرکے قومی خزانے میں جمع کرائے، احتساب عدالتوں سے سزا دلوانے کی شرح تقریباً 68.8 فیصد ہے۔

روزنامہ مخلوق ، 17 فروری 2021ء

    https://thefoji.com/pakistan-air-force-permanent-commission-and-short-service-commission-jobs/

گوجرانوالہ میں شادی پر ہوائی فائرنگ سے 7 سالہ بچی جاں بحق

 بیاہ شادیوں اور دیگر مواقع پر ہواائی فائرنگ کرنا...

روزنامہ مخلوق ، 15 فروری 2021ء

https://gulfasianews.com/white-house-deputy-press-secretary-tj-ducklo-resigned/

Comments

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here