Wednesday, June 16, 2021

وزیر اعلی پنجاب کا آفس اب نو گو ایریا نہیں ہے ۔ ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان

ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا یہ بھی کہنا ہے کہ صوبے میں عوامی مسائل حل کرنے کے لیے ممبرانِ اسمبلی اور وزیرِ اعلیٰ کے درمیان ملاقاتوں اور باہمی اشتراک عمل کا سلسلہ جاری رہے گا۔

وزیرِاعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی معاونِ خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کہتے ہیں کہ وزیرِ اعلیٰ پنجاب کا آفس اب نو گو ایریا نہیں رہا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیئے گئے ایک بیان میں وزیرِاعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی معاونِ خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ عوامی وزیرِاعلیٰ کے دروازے عوام اور عوامی نمائندوں کیلئے ہر وقت کھلے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ شعبدہ بازِ اعلیٰ عوام تو دُور اپنی جماعت کے ممبران اسمبلی سے ملنا تک گوارہ نہیں کرتے تھے ، اب اپوزیشن جماعتوں کے ممبرانِ اسمبلی کی بھی وزیرِ اعلیٰ تک رسائی آسان ہے۔

ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا یہ بھی کہنا ہے کہ صوبے میں عوامی مسائل حل کرنے کے لیے ممبرانِ اسمبلی اور وزیرِ اعلیٰ کے درمیان ملاقاتوں اور باہمی اشتراک عمل کا سلسلہ جاری رہے گا۔

روزنامہ مخلوق ، 17 فروری 2021ء

    https://thefoji.com/pakistan-air-force-permanent-commission-and-short-service-commission-jobs/

گوجرانوالہ میں شادی پر ہوائی فائرنگ سے 7 سالہ بچی جاں بحق

 بیاہ شادیوں اور دیگر مواقع پر ہواائی فائرنگ کرنا...

روزنامہ مخلوق ، 15 فروری 2021ء

https://gulfasianews.com/white-house-deputy-press-secretary-tj-ducklo-resigned/

Comments

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here