Wednesday, June 16, 2021

لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری

پاک افواج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے ترجمان کے مطابق بھارتی فوج نے دانستہ طور پر شہری آبادی کو نشانہ بنایا ہے۔ ایل او سی پر گولہ باری سے 18 سال کی لڑکی زخمی ہوگئی۔

بھارتی فوج نے کنٹرول لائن (ایل او سی) کے چری سیکٹر میں بلااشتعال فائرنگ کی ہے۔

پاک افواج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے ترجمان کے مطابق بھارتی فوج نے دانستہ طور پر شہری آبادی کو نشانہ بنایا ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج کی ایل او سی پر گولہ باری سے 18 سال کی لڑکی زخمی ہوگئی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج نے بھارتی فائرنگ اور گولہ باری کا بھرپور جواب دیا ہے اور اُس کی پوسٹوں کو نشانہ بنایا گیا۔

روزنامہ مخلوق ، 17 فروری 2021ء

    https://thefoji.com/pakistan-air-force-permanent-commission-and-short-service-commission-jobs/

گوجرانوالہ میں شادی پر ہوائی فائرنگ سے 7 سالہ بچی جاں بحق

 بیاہ شادیوں اور دیگر مواقع پر ہواائی فائرنگ کرنا...

روزنامہ مخلوق ، 15 فروری 2021ء

https://gulfasianews.com/white-house-deputy-press-secretary-tj-ducklo-resigned/

Comments

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here