Tuesday, July 27, 2021

امریکہ سے جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کا بدلہ لینا ابھی باقی ہے ۔ ایرانی سفیر

ایرانی سفیر نے کہا کہ اسرائیل، ایرانی جواب کا انتظار کرے۔ محمد علی حسینی نے کہا کہ امید ہے وزیر اعظم عمران خان پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے کو پایہ تکمیل تک پہنچائیں گے۔

پاکستان میں ایران کے سفیر سید محمد علی حسینی کا کہنا ہے کہ امریکا سے ایرانی کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کا بدلہ لینا ابھی باقی ہے۔ایرانی سفیر نے کہا کہ اسرائیل کے ہاتھوں ایرانی ایٹمی سائنسدان کے قتل کی جامع تحقیقات ہورہی ہیں۔

ایرانی سفیر نے کہا کہ اسرائیل، ایرانی جواب کا انتظار کرے۔ محمد علی حسینی نے کہا کہ امید ہے وزیر اعظم عمران خان پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے کو پایہ تکمیل تک پہنچائیں گے۔

روزنامہ مخلوق ، 17 فروری 2021ء

    https://thefoji.com/pakistan-air-force-permanent-commission-and-short-service-commission-jobs/

گوجرانوالہ میں شادی پر ہوائی فائرنگ سے 7 سالہ بچی جاں بحق

 بیاہ شادیوں اور دیگر مواقع پر ہواائی فائرنگ کرنا...

روزنامہ مخلوق ، 15 فروری 2021ء

https://gulfasianews.com/white-house-deputy-press-secretary-tj-ducklo-resigned/

Comments

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here