Tuesday, July 27, 2021

مریم اور بلاول نے سانحہ مچ پر سیاست کی، بلوچستان حکومت

انہوں نے کہا کہ ہماری توقع تھی آج سیاسی پوائنٹ اسکورنگ نہیں ہوگی۔لیاقت شاہوانی نے کہا کہ اپوزیشن جماعتوں کے رہنماؤں کی آمد پر امید تھی وہ ہزار برداری کے زخموں پر مرہم رکھیں گے

کوئٹہ(آئی این پی) حکومت بلوچستان کے ترجمان لیاقت شاہوانی نے مچھ کے مقام پر ہزارہ برداری کے کان کنوں کی ہلاکت کے معاملے پر کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر اور پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو آج جو سنجیدگی دکھانی چاہیے تھی وہ قطعا نظر نہیں آئی۔

جمعرات کوکوئٹہ میں پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے کہا کہ ہماری توقع تھی آج سیاسی پوائنٹ اسکورنگ نہیں ہوگی۔لیاقت شاہوانی نے کہا کہ اپوزیشن جماعتوں کے رہنماؤں کی آمد پر امید تھی وہ ہزار برداری کے زخموں پر مرہم رکھیں گے۔ انہیں حوصلہ دینگے لیکن افسوس ہوا انہوں نے اس موقع پر بھی سیاسی پوائنٹ اسکورنگ کی۔

روزنامہ مخلوق ، 17 فروری 2021ء

    https://thefoji.com/pakistan-air-force-permanent-commission-and-short-service-commission-jobs/

گوجرانوالہ میں شادی پر ہوائی فائرنگ سے 7 سالہ بچی جاں بحق

 بیاہ شادیوں اور دیگر مواقع پر ہواائی فائرنگ کرنا...

روزنامہ مخلوق ، 15 فروری 2021ء

https://gulfasianews.com/white-house-deputy-press-secretary-tj-ducklo-resigned/

Comments

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here