Saturday, July 31, 2021

ملک بھر میں آٹے گھی اور دیگر اشیائے خورد کی قیمتوں میں اضافہ

مارکیٹ ذرائع کے مطابق گھی اور تیل کی ایک لٹر قیمت میں دس روپے تک کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد گھی اور تیل کےمعروف برانڈ کے ایک لٹر پیک کی قیمت 265 تا  270 روپے  تک کی سطح پر پہنچ گئی ہے۔

ملک بھر میں آٹے اور چینی کے بعد کھانا پکانے میں استعمال ہونے والے تیل اور گھی کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہوگیا ہے ۔مارکیٹ ذرائع کے مطابق گھی اور تیل کی ایک لٹر قیمت میں دس روپے تک کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد گھی اور تیل کےمعروف برانڈ کے ایک لٹر پیک کی قیمت 265 تا  270 روپے  تک کی سطح پر پہنچ گئی ہے۔ واضح رہے کہ شہر قائد میں میں ایک بار پھر آٹے اور چینی کی قیمت بڑھ گئی ہے اور کئی علاقوں میں چینی 90  روپے فی کلو فروخت کی جا رہی ہے

پاکستان کے ٹیکٹیکل ایٹمی ہتھیار حتف اور نصر بھارتی جارحیت کیلئے سڈن ڈیتھ

روزنامہ مخلوق ، 17 فروری 2021ء

    https://thefoji.com/pakistan-air-force-permanent-commission-and-short-service-commission-jobs/

گوجرانوالہ میں شادی پر ہوائی فائرنگ سے 7 سالہ بچی جاں بحق

 بیاہ شادیوں اور دیگر مواقع پر ہواائی فائرنگ کرنا...

روزنامہ مخلوق ، 15 فروری 2021ء

https://gulfasianews.com/white-house-deputy-press-secretary-tj-ducklo-resigned/

Comments

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here