Wednesday, June 16, 2021

پی ڈی ایم کی تحریک کیلئے جوابی حکمت عملی پر غور کیلئے حکومتی ترجمانوں کا اجلاس

 وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت ترجمانوں کے اجلاس کا آغاز ہو گیا ہے، اجلاس میں پوزیشن تحریک کے خلاف جوابی حکمت عملی اور ملکی سیاسی معاشی صورتحال پر غورکیا جائے گا۔

 اپوزیشن تحریک کے خلاف حکومت کی جانب سے جوابی حکمت عملی پر غور  کرنے کے لیے اجلاس منعقد کیا گیا ہے۔

 وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت ترجمانوں کے اجلاس کا آغاز ہو گیا ہے، اجلاس میں پوزیشن تحریک کے خلاف جوابی حکمت عملی اور ملکی سیاسی معاشی صورتحال پر غورکیا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق ترجمانوں کے اجلاس میں پنجاب میں قبضہ مافیا کے خلاف جاری مہم پر بھی بات چیت ہوگی۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ وزیراعظم عمران خان ترجمانوں کو گائیڈ لائنز دیں گے،  اجلاس میں معاشی کامیابیوں پر بھی بات چیت ہوگی۔

روزنامہ مخلوق ، 17 فروری 2021ء

    https://thefoji.com/pakistan-air-force-permanent-commission-and-short-service-commission-jobs/

گوجرانوالہ میں شادی پر ہوائی فائرنگ سے 7 سالہ بچی جاں بحق

 بیاہ شادیوں اور دیگر مواقع پر ہواائی فائرنگ کرنا...

روزنامہ مخلوق ، 15 فروری 2021ء

https://gulfasianews.com/white-house-deputy-press-secretary-tj-ducklo-resigned/

Comments

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here