Tuesday, June 15, 2021

صدر ٹرمپ کی ایران مخالف پالیسیاں بری طرح ناکام ہوئیں . صدر روحانی

صدر روغانی نے کہا ہے کہ ٹرمپ کی ایران کیخلاف زیادہ سے زیادہ دباؤ کی پالیسی مکمل ناکام ہوگئی۔ ظالم کے دور کا خاتمہ ہوا اور آج اس کے بدنام زمانہ حکمرانی کا آخری دن ہے

ایرانی صدر حسن روحانی نے ڈونلڈ ٹرمپ کی مدت ملازمت ختم ہونے پر کہا کہ ٹرمپ کی ایران کیخلاف زیادہ سے زیادہ دباؤ کی پالیسی مکمل ناکام ہوگئی۔ صدر روحانی نے کہا کہ ظالم کے دور کا خاتمہ ہوا اور آج اس کے بدنام زمانہ حکمرانی کا آخری دن ہے۔

صدر روحانی نے کہا کہ ٹرمپ دور میں امریکیوں سمیت دنیابھر کے عوام کو ناانصافی، کرپشن، مسائل کے سوا کچھ نہ ملا۔ انہوں نے کہا کہ جوہری معاہدے سے متعلق بال اب امریکا کے کورٹ میں ہے، امریکا جوہری معاہدے پر واپس آتا ہے تواپنے وعدوں کا پورا احترام کریں گے۔

روزنامہ مخلوق ، 17 فروری 2021ء

    https://thefoji.com/pakistan-air-force-permanent-commission-and-short-service-commission-jobs/

گوجرانوالہ میں شادی پر ہوائی فائرنگ سے 7 سالہ بچی جاں بحق

 بیاہ شادیوں اور دیگر مواقع پر ہواائی فائرنگ کرنا...

روزنامہ مخلوق ، 15 فروری 2021ء

https://gulfasianews.com/white-house-deputy-press-secretary-tj-ducklo-resigned/

Comments

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here