Tuesday, June 15, 2021

سینٹ الیکشن کیلئے تحریک انصاف کی ٹکٹوں کے امیدوار کون کون ہیں

ذرائع نے بتایا ہے کہ شہزاد اکبر، زلفی بخاری، ثانیہ نشتر، عبدالرزاق داؤد، بابر اعوان ایڈووکیٹ، سیف اللّٰہ نیازی، ڈاکٹر زرقا، نیلوفر بختیار بھی سفارشات میں شامل ہیں

حکمران جماعت پاکستان تحریکِ انصاف کی جانب سے کس کس کو سینیٹ کا ٹکٹ ملے گا؟ ذرائع کا کہنا ہے کہ اس حوالے سے پی ٹی آئی پارلیمانی بورڈ کی کارروائی حتمی مرحلے میں داخل ہو گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق پارلیمانی بورڈ کے ممبران نے اپنی سفارشات وزیرِ اعظم عمران خان کو پیش کر دی ہیں۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ شہزاد اکبر، زلفی بخاری، ثانیہ نشتر، عبدالرزاق داؤد، بابر اعوان ایڈووکیٹ، سیف اللّٰہ نیازی، ڈاکٹر زرقا، نیلوفر بختیار بھی سفارشات میں شامل ہیں۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ خیبر پختون خوا سے شبلی فراز کو دوبارہ سینیٹر بنانے کی سفارش کی گئی ہے۔ ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ عبدالحفیظ شیخ اور اتحادی جماعت سے کامل علی آغا بھی سفارشات میں شامل ہیں۔ ذرائع نے یہ بھی بتایا ہے کہ امیدواروں کے ناموں کی حتمی منظوری وزیرِ اعظم عمران خان آئندہ کچھ روز میں دیں گے۔

https://gulfasianews.com/altaf-hussain-infected-with-covid-19/

روزنامہ مخلوق ، 17 فروری 2021ء

    https://thefoji.com/pakistan-air-force-permanent-commission-and-short-service-commission-jobs/

گوجرانوالہ میں شادی پر ہوائی فائرنگ سے 7 سالہ بچی جاں بحق

 بیاہ شادیوں اور دیگر مواقع پر ہواائی فائرنگ کرنا...

روزنامہ مخلوق ، 15 فروری 2021ء

https://gulfasianews.com/white-house-deputy-press-secretary-tj-ducklo-resigned/

Comments

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here