Tuesday, June 15, 2021

مریض قیدیوں کیلئے الگ وارڈ نہ ہونے پر ڈاکٹر سیمی جمالی کو سندھ ہائیکورٹ کا نوٹس

 عدالت عالیہ سندھ نے ڈاکٹر سیمی جمالی اور جناح اسپتال انتظامیہ کو نوٹس جاری کرتے ہوئے عدالت میں پیش ہونے کا حکم دے دیا۔

11 سال گزرنے کے باوجود جناح اسپتال میں مریض قیدیوں کیلئےالگ وارڈ نہ بنائے جانے پر سندھ ہائیکورٹ نے ڈاکٹر سیمی جمالی اور جناح اسپتال انتظامیہ کو نوٹس جاری کردیے۔

 عدالت نے ڈاکٹر سیمی جمالی اور جناح اسپتال انتظامیہ کو نوٹس جاری کرتے ہوئے عدالت میں پیش ہونے کا حکم دے دیا۔

درخواست گزار کے مطابق عدالت نے16اکتوبر2010میں قیدیوں کے لیے الگ وارڈ بنانے کا حکم دیا تھا۔

روزنامہ مخلوق ، 17 فروری 2021ء

    https://thefoji.com/pakistan-air-force-permanent-commission-and-short-service-commission-jobs/

گوجرانوالہ میں شادی پر ہوائی فائرنگ سے 7 سالہ بچی جاں بحق

 بیاہ شادیوں اور دیگر مواقع پر ہواائی فائرنگ کرنا...

روزنامہ مخلوق ، 15 فروری 2021ء

https://gulfasianews.com/white-house-deputy-press-secretary-tj-ducklo-resigned/

Comments

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here