Saturday, July 31, 2021

ملک میں بجلی کے بدترین بریک ڈاؤن کی ذمہ دار نا لائقوں کی نااہل حکومت ہے

انہوں نے کہا کہ نواز شریف، شہباز شریف اور ان کی ٹیم نے دن رات محنت کرکے 13 ہزار میگاواٹ بجلی پیدا کی، سلیکٹرز کو بھی معلوم ہو گیا سب چابی والے کھلونے اور مہرے ناکام ثابت ہوئے ہیں۔

مسلم لیگ نون پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے ملک میں بجلی کے بریک ڈاؤن پر ردعمل میں کہا کہ نالائقوں کو’’پکی پکائی ملی‘‘ اس لیے ہضم نہیں ہو رہی۔

ترجمان نون لیگ نے کہاکہ نوازشریف نے سسٹم میں 13ہزار میگاواٹ بجلی شامل کی، نالائقوں کا ٹولہ سسٹم میں موجود بجلی فراہم کرنے کے صلاحیت نہیں رکھتا۔ انہوں نے کہا کہ کرائے کے ترجمان بھاشن کے بجائے ملکی مسائل پر توجہ دیں تو وہ یقینا حل ہو جائیں۔

عظمیٰ بخاری کاکہنا تھا کہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ پورا ملک 12 گھنٹوں سے اندھیرے میں ڈوبا ہوا ہے، باتیں چاند اور مریخ پر جانے کی کرتے ہیں صلاحیت ایک بجلی کایونٹ پیدا کرنے کی نہیں۔

انہوں نے کہا کہ نواز شریف، شہباز شریف اور ان کی ٹیم نے دن رات محنت کرکے 13 ہزار میگاواٹ بجلی پیدا کی، سلیکٹرز کو بھی معلوم ہو گیا سب چابی والے کھلونے اور مہرے ناکام ثابت ہوئے ہیں۔

https://thefoji.com/pak-army-operation-against-terrorists-in-balochistan/

روزنامہ مخلوق ، 17 فروری 2021ء

    https://thefoji.com/pakistan-air-force-permanent-commission-and-short-service-commission-jobs/

گوجرانوالہ میں شادی پر ہوائی فائرنگ سے 7 سالہ بچی جاں بحق

 بیاہ شادیوں اور دیگر مواقع پر ہواائی فائرنگ کرنا...

روزنامہ مخلوق ، 15 فروری 2021ء

https://gulfasianews.com/white-house-deputy-press-secretary-tj-ducklo-resigned/

Comments

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here